فائیو سائیڈ ایشیا ہاکی کپ: پاکستان نے بھارت کو شکست دے دی

فائیو سائیڈ ایشیا ہاکی کپ میں پاکستان کی شاندار فتوحات کا سلسلہ جاری ہے، پاکستان نے اپنے تیسرے میچ میں روایتی حریف انڈیا کو اعصاب شکن مقابلے میں 4 کے مقابلے میں 5 گول سے شکت دے دی۔ پاکستان تین میچز میں 9 پوائنٹس کے ساتھ ٹاپ

ایشیا کپ: پاکستان نے نیپال کو 238 رنز سے شکست دے دی

ایشیا کپ 2023 کے افتتاحی میچ میں پاکستان نے نیپال کو 238 رنز سے شکست دے دی۔ ملتان میں کھیلےگئے ایشیا کپ کے پہلے میچ پاکستان نے نیپال کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ قومی ٹیم نےکپتان بابر اعظم اور افتخار احمد کی شاندار

سائفر کیس: شاہ محمود کا مزید جسمانی ریمانڈ مانگنے پر عدالت برہم، جوڈیشل ریمانڈ منظور

اسلام آباد: سیکرٹ ایکٹ کورٹ نے پی ٹی آئی کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ اسلام آباد کی سیکرٹ ایکٹ عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے شاہ محمود قریشی کے خلاف سائفر کیس کی سماعت کی جس سلسلے میں

’رئیس ‘کے بعد تنازع نے شدید ڈپریشن اور انزائٹی کا شکار کردیا تھا: ماہرہ خان

پاکستانی سپر سٹار ماہرہ خان نے’  مینیک ڈپریشن ‘ میں مبتلا ہونے  کا انکشاف کیا ہے۔ سوشل میڈیا پر ماہرہ خان کا سابق ماڈل اور فیشن ڈیزائنر فریحہ الطاف کو دیا گیا پوڈکاسٹ انٹرویو کا کلپ وائرل ہورہا ہے جس میں ماہرہ نے 6 سے 7 برسوں سے

بجلی بلوں میں ریلیف دیا جائے تو ٹیکس وصولیوں میں کتنی کمی ہوگی؟ آئی ایم ایف کا سوال

عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے بجلی بلوں میں ریلیف کی صورت میں ٹیکس وصولیوں سے متعلق سوالات پوچھ لیے۔ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف حکام اور ایف بی آر کے ورچوئل مذاکرات ہوئے جس میں چیئرمین ایف بی آر اور دیگر اعلیٰ حکام نے

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا ستمبر میں دورہ پاکستان کا امکان

اسلام آباد: سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا ستمبر میں دورہ پاکستان کا امکان ہے۔ سفارتی ذرائع کے مطابق محمد بن سلمان کے ستمبر کے دوسرے ہفتے میں پاکستان کے مختصر دورے کا امکان ہے، سعودی ولی عہد پہلے مرحلے میں پاکستان اور دورے کے

صدر عارف علوی نے اپنی تنخواہ میں دو مرتبہ اضافہ مانگ لیا

اسلام آباد: صدر مملکت عارف علوی چاہتے ہیں کہ ان کی تنخواہ میں اضافہ کیا جائے۔ سرکاری دستاویزات کو دیکھ کر معلوم ہوتا ہے کہ صدر مملکت نے تنخواہ میں دو اضافے مانگے ہیں جن میں سے پہلے کا اطلاق یکم جولائی 2021ء سے ہونا چاہئے جب کہ

نیب قانون کے ذریعے سیاسی انتقام کاسلسلہ ختم ہوناچاہیے: چیف جسٹس

اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال نے نیب ترامیم کیس میں ریمارکس دیے کہ نیب قانون کے ذریعے سیاسی انتقام کاسلسلہ ختم ہونا چاہیے۔ سپریم کورٹ میں چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال کی سربراہی میں جسٹس اعجازالاحسن اور جسٹس منصور

سائفر کیس: اٹک جیل میں قید عمران خان کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14 روز کی توسیع

سائفر کیس میں سابق وزیراعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14 روز کی توسیع ہو گئی۔ چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف سائفر کیس کی سماعت اٹک جیل میں ہو گی، سائفر کیس کی اٹک جیل کے اندر سماعت کا نوٹیفکیشن گزشتہ روز

بجلی بلوں کے ٹیکسیشن میں کمی آئی ایم ایف کو اعتماد میں لیے بنا نہیں کی جاسکتی: ذرائع

اسلام آباد: وزارت خزانہ کے ذرائع کا کہنا ہےکہ بجلی کے بلوں میں ممکنہ ریلیف پر آئی ایم ایف کو اعتماد میں نہیں لیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق بجلی کے بلوں میں ٹیکسیشن میں کمی آئی ایم ایف کو اعتماد میں لیے بنا نہیں کی جاسکتی اور بلوں میں