پاکستان نے بجلی کے بلوں میں ریلیف کا نیا پلان آئی ایم ایف کو بھیج دیا

ریلیف کا پلان رد کردیا تھا__فوٹو: فائل اسلام آباد: وزارتِ خزانہ نے بجلی کے بلوں میں ریلیف کا نیا پلان بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کو بھیج دیا۔ ذرائع کے مطابق آئی پی پیز کے لیے مختص اضافی رقم کو بجلی کے بلوں میں ریلیف دینے

گوادر میں پاک بحریہ کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، دو افسر اور ایک جوان شہید

گوادر میں پاک بحریہ کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہونے سے دو افسران سمیت 3 جوان شہید ہو گئے۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق ہیلی کاپٹر تربیتی پرواز کے دوران حادثے کا شکار ہوا، ہیلی کاپٹر دوران پرواز ممکنہ فنی خرابی کے باعث حادثے کا شکار ہوا۔

لاہور ہائیکورٹ کا سیشن جج اٹک کو پرویز الہٰی کو بازیاب کرکے کل پیش کرنیکا حکم

لاہور ہائیکورٹ نے سیشن جج اٹک کو پاکستان تحریک انصاف کے صدر پرویز الہٰی کو بازیاب کرکے کل پیش کرنےکا حکم دے دیا۔ عدالتی حکم کے باوجود سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کی گرفتاری سے متعلق سماعت پر عدالت نے کہا کہ ایک انکوائری

ذکا اشرف کا جے شاہ سے رابطہ، ایشیا کپ کے میچز پاکستان منتقل کرنیکی تجویز

پاکستان کرکٹ بورڈ کی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین ذکا اشرف نے ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) کے صدر جے شاہ سے ایشیا کپ کے حوالے سے رابطہ کیا ہے۔ ذکا اشرف نے جے شاہ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سری لنکا میں مزید بارشوں کا امکان ہے، پاکستان میں

ایشیا کپ: پاکستان کرکٹ ٹیم چارٹرڈ فلائٹ سےکولمبو سے لاہور پہنچ گئی

ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں بھارت کے خلاف میچ میں کھیلنے کے بعد پاکستان کرکٹ ٹیم کولمبو سے چارٹرڈ فلائٹ پر لاہور پہنچ گئی۔ قومی ٹیم کے کھلاڑی آج آرام کریں گے اور پھر منگل کو ایل سی سی اےگراؤنڈ میں ٹریننگ کرے گی۔ خیال رہے کہ

ایشیا کپ: بمراہ اچانک ٹیم کو چھوڑ کر بھارت روانہ، وجہ سامنے آگئی

بھارتی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر جسپریت بمراہ کے اچانک ٹیم کو چھوڑ کر اپنے وطن واپس لوٹنے کی وجہ سامنے آگئی۔ اتوار کو یہ خبریں سامنے آئی تھیں کہ بمراہ سری لنکا میں موجود بھارتی اسکواڈ کو چھوڑ کر فوری طور پر ہندوستان چلے گئے ہیں جب کہ اس کی

قومی اقتصادی کونسل کا اہم اجلاس آج طلب، 136 ارب کے منصوبوں کی منظوری کا امکان

قومی اقتصادی کونسل کا اہم اجلاس آج طلب کر لیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق نگران وزیر خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر قومی اقتصادی کونسل کے اجلاس کی صدارت کریں گی، اجلاس میں 136 ارب روپے کے منصوبوں کی منظوری دیے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع کا بتانا ہے

ایمان مزاری کی کسی بھی کیس میں گرفتاری سے قبل عدالت کو آگاہ کرنا لازم قرار

اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری کی صاحبزادی ایمان مزاری کی کسی بھی کیس میں گرفتاری سے قبل عدالت کو آگاہ کرنا لازمی قرار دے دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے حکمنامہ جاری کرتے ہوئے کہا کہ

پرویز الٰہی کی اٹک جیل میں طبیعت ناساز

سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کی اٹک جیل میں طبعیت ناساز ہو گئی۔ ذرائع کے مطابق چوہدری پرویز الٰہی کو کچھ دیر میں پمز اسپتال اسلام آباد لایا جائے گا۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ پمز ہسپتال میں پرویز الٰہی کا میڈیکل چیک اپ کروایا

افغانستان میں حالات ہماری نہیں، انخلا کی ناقص پالیسی کے باعث خراب ہوئے: نگران وزیر اعظم

نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ افغانستان میں حالات ہماری پالیسی سے نہیں بلکہ انخلا کی ناقص پالیسی کے باعث خراب ہوئے۔ نجی ٹی وی چینل کے پرو گرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ افغانستان میں حالات بہتر نہیں ہوئے بلکہ