کالعدم ٹی ٹی پی کا اہم کمانڈر بادشاہ خان افغان صوبہ پکتیکا میں مارا گیا

کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی)  کا اہم کمانڈر بادشاہ خان افغان صوبہ پکتیکا میں ہلاک ہوگیا۔

دہشت گرد بادشاہ خان پکتیکا میں بارودی سرنگ کی زد میں آکر ہلاک ہوا اور وہ کالعدم تنظیم کے سربراہ مفتی نور ولی کا دست راست تھا۔

دہشتگرد بادشاہ خان انتہائی مطلوب افراد کی فہرست میں شامل تھا۔

دہشت گرد بادشاہ خان پاکستان فورسز پر دہشت گردانہ کارروائیوں میں بھی شامل تھا۔

کالعدم تحریک طالبان پاکستان ٹی ٹی پی کمانڈر بادشاہ خان مفتی نور ولی افغانستان پکتیکا بارودی سرنگ ہلاک دہشت گرد
Comments (0)
Add Comment