سعود شکیل ملک سے باہر اپنے پہلے ٹیسٹ میچ کے لیے تیار

160

سعود شکیل نے ٹھیک ایک سال قبل گال میں پاکستان اور سری لنکا کے درمیان کھیلے گئے دو ٹیسٹ میچ باہربیٹھ کر دیکھے تھے لیکن اب وہ اسی گال میں سری لنکا کے خلاف دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا آغاز پاکستانی بیٹنگ لائن کے ایک اہم رکن کی حیثیت سے کرنے والے ہیں۔

سیریز کا پہلا ٹیسٹ میچ اتوار کے روز سے گال میں شروع ہونے والا ہے۔

سعود شکیل ان 4 کھلاڑیوں میں شامل تھے جنہوں نے گزشتہ سال دسمبر میں انگلینڈ کے خلاف راولپنڈی ٹیسٹ میں اپنے ٹیسٹ کریئر کی ابتدا کی تھی

Leave A Reply

Your email address will not be published.