پنجاب بھر کے سکولوں میں موسم گرما کی چھٹیوں کا اعلان

28

پنجاب بھر کے سکولوں میں موسم گرما کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا گیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق پنجاب کے سرکاری و نجی سکولوں میں گرمیوں کی چھٹیاں یکم جون سے 14 اگست تک ہوں گی۔

اس کے علاوہ پنجاب میں سکولوں کے اوقارت کار بھی تبدیل کر دیے گئے جس کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق سکول پیر سے جمعرات تک صبح 7 سے 11:30 بجے تک ہوں گے جبکہ جمعہ کو سکول صبح 7 بجے سے 10:30 بجے تک ہوں گے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.