مری گلیات روڈ پر کوسٹر اور مسافر وین کے ڈرائیورں کی ریس 8  زندگیاں نگل گئی

295

مری گلیات روڈ پر کوسٹر اور مسافر وین کے ڈرائیورں کی ریس 8  زندگیاں نگل گئی

ریسکیو حکام کے مطابق حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا، جس کے نتیجے میں کوسٹر گہری کھائی میں گری، حادثے میں 8 افراد جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہوئے۔

حادثے کے فوری بعد ریسکیو 1122 اور خیبر پختونخوا پولیس نے جائے حادثہ پر پہنچ کر امدادی کام شروع کیا۔ زخمیوں اور جاں بحق افراد کو تحصیل ہیڈکوارٹر اسپتال مری منتقل کردیا گیا جبکہ جائے حادثہ پر ریسکیو آپریشن مکمل کرلیا گیا ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.