اسلام آباد: سی ڈی اےکا انسداد تجاوزات آپریشن، پی ٹی آئی سیکرٹریٹ کا ایک حصہ گرا کر دفتر سیل کردیا

42

اسلام آباد میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مرکزی سیکرٹریٹ پر کیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے انسداد تجاوزات آپریشن کرتے ہوئے پی ٹی آئی سیکرٹریٹ کا ایک حصہ گرا دیا اور دفتر سیل کردیا۔

آپریشن سے قبل پولیس نے پی ٹی آئی سیکرٹریٹ جانے والے راستوں کو بند کر دیا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.