امریکی شہر سینٹ لوئیس کے ہائی اسکول میں فائرنگ، 2 افراد ہلاک

374

واشنگٹن: امریکی ریاست میزوری کے شہر سینٹ لوئیس کے ہائی اسکول میں فائرنگ سے 2 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔

پولیس کے مطابق فائرنگ ایک نوجوان نےکی، ہلاک ہونے والوں میں ایک خاتون اور ایک لڑکی شامل ہے۔

امریکی میڈیا کے مطابق پولیس کی فائرنگ سے 20سالہ مسلح نوجوان ہلاک ہوگیا، جس کی فی الحال شناخت نہیں ہوئی ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.