نیوزی لینڈ کےدوجزیروں پر پھنسی تقریباً 500 وہیل مچھلیاں ہلاک

246

نیوزی لینڈ کے دور دراز 2 جزیروں پر پھنسنے والی تقریباً 500 وہیل مچھلیاں ہلاک ہوگئیں۔

حکام کے مطابق جزائر نیوزی لینڈ کی سرزمین سے بہت دور تھے جس کی وجہ سے ریسکیو آپریشن ناممکن تھا۔

رپورٹس کے مطابق جمعے کوچتھم آئی لینڈ پر 250 اور پھر تین دن بعد پٹ آئی لینڈ پر 240 وہیل مچھلیوں کے پھنسنے کی اطلاع ملی تھی۔

230 وہیلز پراسرار طریقے سے ساحل پر پھنس گئیں

حکومتی مرین اہلکار کا کہنا ہے کہ انسانوں اور وہیل دونوں پر شارک کے حملے کے خطرے کی وجہ سےتربیت یافتہ ٹیم نے زندہ بچ جانے والی وہیل کو مزید تکلیف سے بچانے کے لیے انہیں خود مار دیا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.