مکی ماؤس الوداع کہہ رہا ہے، ڈزنی

203

امریکی کمپنی ڈزنی کے لیے پہچان کا چہرہ، مکی ماؤس الوداع کہہ رہا ہے کیونکہ اس کے کاپی رائٹس کا معاہدہ اب ختم ہو رہا ہے۔

95 سال کی بالادستی اور لاکھوں بچوں کو متاثر کرنے والا یہ کردار، مکی ماؤس اب نظر نہیں آئے گا۔

افسوس کہ شاید اب ہمیں یہ کردار دیکھنے کو نا ملے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.