برطانوی حکومت نے دفاعی اخراجات میں اضافے کا اعلان کردیا

240

برطانوی حکومت کی جانب سے ملکی دفاعی اخراجات میں اضافے کا اعلان کردیا گیا ہے۔

برطانوی وزیر اعظم کا کہنا ہےکہ جنگی صلاحیتوں میں طویل المدت سرمایہ کاری کی ضرورت ہے۔

برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے میڈرڈ میں نیٹو کانفرنس کے موقع پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ 2030 سے سالانہ دفاعی بجٹ مجموعی قومی پیداوار (جی ڈی پی) کا  2.5 فیصد کردیا جائے گا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.