ملک میں 9 ہزار ارب روپے بینکوں سے باہر پڑے ہیں: پاکستان بزنس کونسل کا دعویٰ
پاکستان بزنس کونسل نے دعویٰ کیا ہےکہ ملک میں لوگوں کے 9 ہزار ارب روپے بینکوں سے باہر پڑے ہیں جس کی وجہ سے ڈالر اور سونے پر سٹے بازی ہو رہی ہے۔
ایک بیان میں پاکستان بزنس کونسل نےکہا کہ بیرون ملک پاکستانیوں میں حوالے کے ذریعے!-->!-->!-->…