9 مئی مقدمات: یاسمین راشد، اعجاز چوہدری اور روبینہ جمیل پر فرد جرم عائد
لاہور: انسداد دہشتگردی عدالت نے 9 مئی کے مقدمات میں نامزد پی ٹی آئی کے تین رہنماؤں پر فرد جرم عائد کردی۔
لاہور کی انسداد دہشتگردی کی عدالت میں سانحہ 9 مئی کے مقدمات کی سماعت ہوئی جس میں عدالت نے سابق وزیر صحت یاسمین راشد، اعجاز!-->!-->!-->…