روس کو دنیا سے الگ تھلگ نہیں کیا جا سکتا، صدر پوٹن
صدر پوٹن کا کہنا تھا کہ روس کو دنیا سے الگ تھلگ نہیں کیا جا سکتا اور آج کی دنیا میں کسی ملک کو تنہا کرنا انتہائی مشکل ہے۔ انہوں نے یوکرینی قصبے بوچہ میں نسل کُشی کا الزام بھی مسترد کر دیا ہے۔
روسی صدر ولادیمیر پوٹن کا ملک میں!-->!-->!-->…