یوٹیوب استعمال کرنے والوں کے لیے زبردست تبدیلی متعارف
یوٹیوب دنیا میں ویڈیوز دیکھنے کے لیے سب سے مقبول پلیٹ فارم ہے۔
گوگل کے اس پلیٹ فارم کو جب بھی اوپن کیا جاتا ہے تو آپ کو مختلف طرح کا مواد اپنے سامنے نظر آتا ہے جو یوٹیوب کی جانب سے صارف کی دلچسپیوں کو مدنظر رکھ کر تجویز کیا جاتا ہے۔
!-->!-->!-->!-->!-->…