پاکستان ہیپاٹائٹس سے متاثرہ ممالک میں پہلے نمبر پر آگیا
پروفیسر ڈاکٹر سعید اختر نے کہا ہے کہ پاکستان دنیا بھر میں ہیپاٹائٹس C سے سب سے زیادہ متاثرہ ملک بن گیا ہے۔
اقوام متحدہ میں ہیپاٹائٹس کے موضوع پر عالمی ماہرین کیساتھ کانفرنس کرتے ہوئے پروفیسر ڈاکٹر سعید اختر کا کہنا تھا پہلے مصر اس!-->!-->!-->…