نوابشاہ کے قریب ہزارہ ایکسپریس کو حادثہ ، 29 افراد جاں بحق، 100 سے زائد زخمی
کراچی سے حویلیاں جانے والی ہزارہ ایکسپریس کی کئی بوگیاں نواب شاہ کے قریب پٹری سے اتر گئیں جس کے نتیجے میں کم از کم 29 افراد جاں بحق اور 100 سے زائد افراد زخمی ہو گئے۔
ریلوے حکام کے مطابق کراچی سے آنے والی ہزارہ ایکسپریس سرہاری ریلوے!-->!-->!-->…