ہاتھ کی چھوٹی انگلی کی لمبائی دیکھ کر شخصیت کے راز جانیں
انٹرنیٹ پر آئے دن لوگوں کی تفریح کے لیے ان کی شخصیت سے متعلق کچھ ٹیسٹ کیے جاتے ہیں جن کا سائنسی اعتبار سے تو کوئی وجود نہیں ہوتا البتہ لوگ اسے ایک تفریحی سرگرمی کے طور پر لیتے ہیں۔
جس طرح لوگوں کی ناک، کان کی بناوٹ ان کی شخصیت کے راز!-->!-->!-->…