آئی ایم ایف کی شرط، گیس کی قیمت میں 50 فیصد زائد اضافے کا خدشہ
اسلام آباد: نگراں حکومت نے گیس کے شعبے کے نقصانات عوام پر منتقل کرنے کا فیصلہ کرلیا جس کے بعد آئندہ ہفتے گیس کی قمیت میں 50 فیصد سے زائد اضافہ متوقع ہے۔
ذرائع کے مطابق نگراں حکومت نے گیس کے شعبے کے نقصانات عوام پر منتقل!-->!-->!-->…