Browsing Tag

گیس قیمتیں اضافہ سوئی ناردرن سدرن گردشی قرضہ آئی ایم ایف

گیس کی قیمتوں میں اضافہ، گھریلو صارفین کیلئے 172 فیصد سے زائد مہنگی ہوگئی

وفاقی حکومت نے گیس کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دے دی۔ پیٹرولیم ڈویژن نے گیس کی قیمتوں میں اضافے سے متعلق اعلامیہ جاری کر دیا اور گیس کی نئی قیمتوں کا اطلاق یکم نومبر سے ہو گا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ماہانہ 25 سے 90 مکعب میٹر تک گیس کے