گولڈ مافیا کیخلاف کریک ڈاؤن کیلئے انٹیلیجنس ایجنسیز پر مشتمل ٹاسک فورس تشکیل
گولڈ مافیا کے خلاف کریک ڈاؤن کیلئے قانون نافذ کرنے والے اداروں اور انٹیلی جنس ایجنسیز پر مشتمل ٹاسک فورس بنادی گئی۔
ذرائع کے مطابق ٹاسک فورس کا مقصد سونے کے سمگلرز اور مافیا کو پکڑ کر قانونی کارروائی کرنا ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ ٹاسک!-->!-->!-->!-->!-->…