چھوٹی ایکس چینج کمپنیوں کو کاروبار کی اجازت نہیں ہوگی: گورنر سٹیٹ بینک
گورنر سٹیٹ بینک جمیل احمد کا کہنا ہے کہ ڈیجیٹل بینکنگ وقت کی اہم ضرورت ہے، پانچ بینکوں نے ڈیجیٹل ریٹیلنگ میں بہت ترقی کی،ڈیجیٹل کرنسی پر بھی کام جاری ہے، فوری طور پر اجراء کا ارادہ نہیں ہے۔
ڈیجیٹل بینکنگ کی تقریب سے خطاب میں گورنر سٹیٹ!-->!-->!-->…