Browsing Tag

گردوں کی غیر قانونی پیوند کاری ڈاکٹرز گروہ

لاہور: گردوں کی غیر قانونی پیوند کاری میں ملوث 3 ڈاکٹروں سمیت 11 افراد گرفتار

لاہور میں سینٹرل انویسٹی گیشن ایجنسی (سی آئی اے) پولیس نے گردوں کی غیر قانونی پیوند کاری میں ملوث 3 ڈاکٹروں سمیت 11افراد کو گرفتار کرلیا۔ سی آئی اے سول لائنز پولیس کے ڈی ایس پی راشد امین کے مطابق لاہور کے سرحدی گاؤں ہیئر میں ایک