Browsing Tag

گالف گالفر باپ بیٹا تیمور حسن محبت

گولفر باپ بیٹے کی محبت نے تاریخ رقم کر دی

لاہور : گولفر باپ کی گولفر بیٹے کے ساتھ محبت نے تاریخ رقم کر دی۔ حمزہ امین نے چند روز قبل آسٹرین اوپن گولف چیمپئین شپ کا ٹائٹل اپنے نام کیا تھا لیکن کیا آپ جانتے ہیں چیمپئین شپ کے فاتح حمزہ امین کے کیڈی ان کے والد تھے؟