کپل شرما نے پاکستانی اداکارہ کی ویڈیو شیئر کر دی
بھارت سے تعلق رکھنے والے عالمی شہرت یافتہ کامیڈین کپل شرما نے پاکستانی اداکارہ صبا قمر کا ایک وائرل کلپ شیئر کیا ہے۔
گزشتہ دنوں پاکستانی اداکارہ صبا قمر نجی ٹی وی کے ایک شو کی مہمان بنیں جس میں انہوں نے اپنی ذاتی زندگی سمیت کیرئیر پر!-->!-->!-->…