شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ پیوٹن سے ملنے بلٹ ٹرین پر روس پہنچ گئے
شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ اُن روسی صدر پیوٹن سے ملنے روس پہنچ گئے۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ اپنی لگژری اور بلٹ پروف آرمرڈ ٹرین میں سوارہوکر روس میں داخل ہوئے، ان کے ہمراہ شمالی کورین فوج کی اعلیٰ قیادت!-->!-->!-->…