دو روزہ 8 ویں کلر اینڈ کیم ایکسپو 19 اگست سے شروع ہو گی
لاہور : پاکستان میں ڈائیز، کیمیکلز اینڈ الائیڈ انڈسٹری کی ایک بڑی اور منفرد دو روزہ 8 ویں کلر اینڈ کیم ایکسپو 19 اور 20 اگست کو لاہور انٹرنیشنل ایکسپو سینٹر میں منعقد ہوگی۔
اس نمائش کا تھیم ہے، چیلنجز کو مواقع میں بدلنا۔ یہ نمائش ایونٹ!-->!-->!-->…