Browsing Tag

کراچی کاسموپولیٹن

پیپلزپارٹی وعدوں کو وفا کرنے پر یقین رکھتی ہے، مرتضیٰ وہاب

کراچی : ایڈمنسٹریٹر کراچی، مشیر قانون اور ترجمان حکومت سندھ بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلزپارٹی صرف وعدہ یا اعلان نہیں کرتی بلکہ وعدوں کو وفا کرنے پر یقین رکھتی ہے، کراچی میں گزشتہ چھ سات ماہ کے دوران مکمل ہونے والے منصوبے