کراچی: ملزمان کی فائرنگ سے موٹر سائیکل سوار باپ اور 2 سالہ بیٹی جاں بحق
کراچی کے علاقے کورنگی میں دو ملزمان کی فائرنگ سے موٹر سائیکل سوار باپ اور اس کی دو سالہ بیٹی جاں بحق ہوگئے۔
پولیس کے مطابق مقتول طاہر زمان اپنی اہلیہ اور بچوں کے ہمراہ موٹر سائیکل پر گزر رہا تھا کہ موٹر سائیکل سوار 2 ملزمان نے فائرنگ!-->!-->!-->…