کانز فلم فیسٹیول میں ایرانی اداکارہ زہرا امیر ابراہیمی نے بہترین اداکارہ کا اعزاز اپنے نام کرلیا
کانز فلم فیسٹیول میں ایرانی اداکارہ زہرا امیر ابراہیمی نے بہترین اداکارہ کا اعزاز اپنے نام کرلیا- 41 سالہ زہرا امیر ابراہیمی نے ’ہولی اسپائیڈر‘ کے لیے جیتا جس میں انہوں نے ایک صحافی کا کردار ادا کیا جو طوائفوں کے سلسلہ وار قتل کو حل کرنے!-->…