Browsing Tag

کاروبار

کراچی میں تعمیرات کے حوالے سے کاروبار کی بے انتہا گنجائش ہے، مرتضیٰ وہاب

 کراچی : ایڈمنسٹریٹر کراچی، مشیر قانون اور ترجمان حکومت سندھ بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ کراچی میں تعمیرات کے حوالے سے کاروبار کی بے انتہا گنجائش ہے، دنیا بھر میں معیاری اور پائیدار مصنوعات کی کھپت کے مواقع ہیں، پاکستانی