کابینہ کمیٹی کی17 افراد کے نام ای سی ایل میں ڈالنےکی سفارش
اسلام آباد: وفاقی کابینہ کی ذیلی کمیٹی برائے ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) نے 17 افراد کے نام ای سی ایل میں ڈالنےکی سفارش کردی۔
وفاقی کابینہ کی ذیلی کمیٹی برائے ایگزٹ کنٹرول لسٹ کا اجلاس ہوا جس میں نگران وزیر داخلہ سرفراز!-->!-->!-->…