سائنسدانوں نے کینسرذدہ خلیات کے ڈی این اے کوکینسرکا فنگر پرنٹ قرار دے دیا
کیمبرج: سائنسدانوں نے پہلی مرتبہ کینسرذدہ خلیات کے ڈی این اے کو دیکھتے ہوئے بتایا ہے کہ وہ کس طرح کے سرطانی اجزا سے متاثر ہوئے ہیں انہیں ماہرین نے کینسر کے نقشِ پا یا فنگر پرنٹ قرار دیا ہے۔
اس ضمن میں ہزاروں سرطانی خلیات کا مطالعہ!-->!-->!-->…