Browsing Tag

ڈینگی

خواجہ سلمان نے ڈینگی کی صورتحال کا جائزہ لینے کیلئے ہنگامی اجلاس طلب کرلیا

لاہور: صوبائی وزیرخواجہ سلمان رفیق نے ڈینگی کی صورتحال کا جائزہ لینے کیلئے ہنگامی اجلاس طلب کرلیا۔اجلاس پنجاب ہیلتھ انشی ایٹومینجمنٹ کمپنی میں منعقدہوا۔اجلاس میں ڈائریکٹر سی ڈی سی ڈاکٹرشاہدحسین مگسی،ڈاکٹرعامر،آئی پی ایچ سے افسران اور