Browsing Tag

ڈالر قیمت روپیہ معیشت پاکستان سٹیٹ بینک

ملکی تاریخ میں پہلی بار ڈالر نے ٹرپل سنچری مکمل کرلی

کراچی: انٹر بینک میں پاکستانی روپے کی بے قدری کا سلسلہ مسلسل جاری ہے اور روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر نے ٹرپل سنچری مکمل کر لی ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 36 پیسے اضافے سے 300 روپے کا ہو گیا ہے جو ملکی تاریخ میں امریکی ڈالر کی سب سے بلند