چینی کی قیمتوں میں اضافہ، پنجاب حکومت نے لاہور ہائیکورٹ کے حکم امتناع کو ذمہ قرار دے دیا
پنجاب کی نگران حکومت نے چینی کی قیمتوں میں اضافے پر رپورٹ جاری کردی۔
رپورٹ کے مطابق چینی کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ لاہور ہائیکورٹ کا حکم امتناع ہے، چینی قیمتوں پرحکم امتناع نے قیمتوں میں اضافے کی راہ ہموار کی، شوگر ملز کے تمام!-->!-->!-->…