"عمران خان اداروں اور سیاسی جماعتوں سے بات چیت کیلئے تیار ہیں”
پاکستان تحریک انصاف کی قانونی ٹیم کے رکن بیرسٹر گوہر علی نے اٹک جیل میں ملاقات کے بعد کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اداروں اورسیاسی جماعتوں سے گفتگو کیلئے تیار ہیں۔
پاکستان تحریک انصاف کی قانونی ٹیم نے اٹک جیل میں عمران!-->!-->!-->…