عمران خان کو جیل میں دیسی چکن دینے کیلئے اکاؤنٹ میں 79 ہزار روپے جمع
پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کو اٹک جیل میں کھانے کے لیے دیسی چکن دینے کے لیے ان کے اکاؤنٹ میں 79ہزار روپے جمع کروائے گئے ہیں۔
معتبر ذرائع بتایا جیل میں بطور قیدی عمران خان کے اکاؤنٹ میں پہلے 50 ہزار اور دوسری مرتبہ 29 ہزار روپے جمع!-->!-->!-->…