اتحادی جماعتوں نے مردم شماری کو نوٹیفائی کیا انہیں پتا تھا حلقہ بندیاں ہوں گی: چیئرمین سینیٹ
کراچی: چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کا کہنا ہے سابق حکومت میں شامل اتحادی جماعتوں نے مردم شماری کو نوٹیفائی کیا انہیں پتا تھا کہ حلقہ بندیاں ہوں گی۔
چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے کراچی میں مزار قائد پر حاضری دی اور فاتحہ خوانی کی، اس موقع!-->!-->!-->…