Browsing Tag

چوہدری پرویز الہی پی ٹی آئی صدر اٹک جیل پمز ہسپتال

پرویز الٰہی کی اٹک جیل میں طبیعت ناساز

سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کی اٹک جیل میں طبعیت ناساز ہو گئی۔ ذرائع کے مطابق چوہدری پرویز الٰہی کو کچھ دیر میں پمز اسپتال اسلام آباد لایا جائے گا۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ پمز ہسپتال میں پرویز الٰہی کا میڈیکل چیک اپ کروایا