پریس کانفرنس کا ارادہ ہے نہ کسی سے ملاقات کا: پرویز الٰہی
اسلام آباد: تحریک انصاف کے صدر اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کا کہنا ہےکہ ان کا پریس کانفرنس کا بالکل ارادہ نہیں۔
اسلام آباد کی عدالت میں پیشی کے موقع پر پرویز الٰہی نے صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کی جس میں انہوں نے بتایا کہ مجھے!-->!-->!-->…