Browsing Tag

چوہدری پرویز الٰہی پی ٹی آئی پولیس ایف آئی اے گرفتار

پرویز الہٰی کو رہائی کے فوری بعد دوبارہ گرفتار کر لیا گیا

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے صدر پرویزالہٰی کو رہائی کے فوری بعد دوبارہ گرفتار کرلیا گیا۔ پرویز الہٰی کو اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکم پر پولیس لائن اسلام آباد سے رہا کیا گیا تھا، اسلام آباد پولیس کے انسداد دہشت گردی ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی