پرویز الٰہی کو پیش نہ کرنے پر ہائیکورٹ برہم، چیف کمشنر اسلام آباد کو توہین عدالت کا نوٹس
لاہورہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے صدر چوہدری پرویز الٰہی کو عدالتی حکم کے باوجود پیش نہ کرنے پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے چیف کمشنر اسلام آباد کو توہین عدالت کا نوٹس جاری کر دیا۔
چوہدری پرویز الٰہی کی بازیابی کے لیے کیس کی سماعت!-->!-->!-->…