Browsing Tag

چوہدری پرویز الٰہی اسلام آباد ہائیکورٹ رہائی حکم گرفتاری

پرویز الٰہی کی دوبارہ گرفتاری سے پہلے اسلام آباد ہائیکورٹ نے کیا حکم دیا تھا؟

اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کے صدر اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کی تھری ایم پی او کے تحت نظربندی معطل کردی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں سماعت کے دوران عدالت نے استفسار کیا کہ اسلام آباد میں کوئی ہنگامہ آرائی،کوئی جلسہ جلوس کیا؟