Browsing Tag

چولہا

بھارتی ریاست اڑیسہ میں خاتون نے کار کے تپتے بونٹ کو چولہا بنا لیا

پڑوسی ملک بھارت میں گرمی کی لہر کے باعث ایک خاتون کی گاڑی کے بونٹ کے اوپر روٹی پکانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔ سوشل میڈیا پر ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جہاں ہمیں ہر گزرتے دن کے ساتھ حیرت انگیز ویڈیوز دیکھنے کو ملتی ہے جنہیں