چترال دہشتگرد حملہ، پاکستان کا افغانستان سے سفارتی سطح پر شدید احتجاج
پاکستان نے 6 ستمبر کو چترال میں دہشتگرد حملے پر افغانستان سے سفارتی سطح پر احتجاج کیا ہے۔
ذرائع کے مطابق پاکستان نے افغان سفارتخانے کے سربراہ کو دفترخارجہ طلب کیا اور احتجاجی مراسلہ دیا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ افغان سفارتخانے کے سربراہ!-->!-->!-->!-->!-->…