چترال دہشتگرد حملہ "آئسولیٹڈ” واقعہ، افغان حکومت کا تعلق نہیں : نگران وزیر خارجہ
گران وزیرخارجہ جلیل عباس جیلانی نے رواں ہفتے خیبرپختونخوا کے ضلع چترال میں ہونے والے دہشت گردوں کے حملے کو ایک ’آئسولیٹڈ واقعہ‘ قرار دیتے ہوئے کہا ہے اس کا افغان حکومت سے کوئی تعلق نہیں ہے۔
نگران وزیرخارجہ جلیل عباس جیلانی نے افغانستان!-->!-->!-->…