سبزیاں، پھل اور سلاد کھانے سے انسان کا موڈ بہتر ہوجاتا ہے، تحقیق
اکثر لوگ سلاد کو ذائقے کی وجہ سے نظر انداز کرتے نظرآتے ہیں لیکن کئی تحقیقات میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ سلاد کھانے سے انسان کا موڈ بہتر ہوجاتا ہے۔
حال ہی میں آسٹریلیا میں ایک سروے کیاگیا ہے جوکہ ایک تحقیقاتی پروگرام کا حصّہ تھا، یہ!-->!-->!-->…