ممنوعہ فنڈنگ: پی ٹی آئی کو آخری موقع، الیکشن کمیشن کا فیصلہ سنانے کا عندیہ
الیکشن کمیشن نے ممنوعہ فنڈنگ ضبطگی کیس میں پاکستان تحریک انصاف کو تفصیلی جواب جمع کرانے کے لیے آخری موقع فراہم کر دیا۔
چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا کے دستخط سے جاری حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ پی ٹی آئی کو انصاف کے تقاضے کے تحت!-->!-->!-->…