پی آئی اے کا ڈومیسٹک شیڈول آج بھی بدستور بری طرح متاثر، 8 پروازیں منسوخ
قومی ایئر لائن پی آئی اے کا ڈومیسٹک شیڈول بری طرح متاثر ہے، آج بھی پی آئی اے کی 8 پروازیں منسوخ ہو گئیں جبکہ 12 پروازیں تاخیر کا شکار ہیں۔
پی آئی اے کا بین الاقوامی شیڈول بحال ہے البتہ اندرون ملک پروازیں متاثر ہورہی ہیں۔
!-->!-->!-->!-->!-->…